31 جولائی 2016 - 14:22
تصویری رپورٹ: مدرسہ فیضیہ قم میں مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ فیضيہ قم میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت اور مدرسہ فیضيہ کے واقعہ کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس سے آیت اللہ حسینی بوشہری نے خطاب کیا۔

۔۔۔۔۔

/169